• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برمنگھم ٹیسٹ: نیوزی لینڈ کیخلاف انگلینڈ کے 258 پر سات آؤٹ

برمنگھم (جنگ نیوز) انگلینڈ نے نیوزی لینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز سات وکٹ پر 258 رنز بنالیے۔ ہوم ٹیم نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا، روری برنز 81، ڈوم سبلی 35رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔ ڈین لارنس 67 رنز کے ساتھ ناٹ آئوٹ ہیں۔ اس میچ کے ساتھ فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن انگلینڈ کیلئے سب سے زیادہ 162 ٹیسٹ کھیلنے والے کرکٹر بن گئے۔

تازہ ترین