پنجاب کے شہر گوجرانوالہ کے علاقے سوہدرہ میں خاتون نے تیزاب پی کرخود کشی کر لی۔
گوجرانوالہ کی مقامی پولیس کے مطابق تیزاب پی کر خود کشی کرنے والی خاتون نبیلہ کی والدہ کا دس روز قبل انتقال ہوا تھا۔
پولیس کا بتانا ہے کہ والدہ کی وفات کے بعد سے خاتون ڈپریشن کا شکار تھی۔