• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خوبصورت ضلع بنانے کیلئے بیوٹیفی کیشن کا کام کرنے کی ضرورت ہے، میونسپل کمشنر شرقی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) میونسپل کمشنر شرقی شعیب احمد ملک اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ون ساجدہ قاضی نے کہا ہے کہ ضلع کو خوبصورت بنانے کیلئے بیوٹیفیکیشن کے کام کرنے کی ضرورت ہے بلدیہ شرقی میں محکمہ جات اپنی کارکردگی بہتر بنانے کیلئے اپنا بھرپور کردار ادا کریں، مون سون سیزن میں عوام کو سہولتیں پہنچانے کے حوالے سے اقدامات کو قبل ازوقت مکمل کر لیا جائے۔

تازہ ترین