• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان میڈیا یونیورسٹی کے قیام کیلئے ایک کروڑ 70 لاکھ روپے مختص

اسلام آباد (نمائندہ جنگ )اسلام آباد میں وزارت اطلاعات کی نگرانی میں پاکستان میڈیا یونیورسٹی کے قیام کےلئے ایک کروڑ70لاکھ روپے مختص کر دیئے گئے جبکہ ڈیجیٹل اورسوشل میڈیا کی مانٹرینگ کیلئےاسلام آباد میں لیبارٹری بنائی جائیگی۔ جس کیلئے 6کروڑ95لاکھ روپے بجٹ میں رکھے گئے ۔ قومی ترقی کے پروگراموں کی تشہیر کیلئے حکومت نے پاکستان انفارمیشن سینیٹرز قائم کرنے کافیصلہ کیا ہے ۔

تازہ ترین