• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خیبرپختونخوا میں کورونا کیسز کی شرح ایک فیصد ریکارڈ

خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کیسز کی شرح ایک فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔ ضلع خیبر میں گذشتہ ایک ہفتہ کے دوران کورونا کیسز کی شرح 3 فیصد رہی۔

محکمہ صحت خیبرپختونخوا کی روزانہ کی بنیاد پر کورونا کیسز سے متعلق رپورٹ کے مطابق صوبے میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح میں نمایاں کمی آرہی ہے۔

خیبرپختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹے میں کورونا کیسز کی شرح ایک فیصد ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران میں کورونا کیسز کی سب سے زیادہ شرح ضلع خیبر میں 3 فیصد ریکارڈکی گئی ہے۔

خیبر میں گذشتہ ایک ہفتہ کے دوران کورونا کیسز کی شرح 3 فیصد رہی۔

دیر لوئر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کیسز کی شرح 25 فیصد رکارڈ جبکہ گذشتہ ایک ہفتے کے دوران دیر لوئر مں کورونا کیسز کی شرح 4 فیصد رہی۔

خیبرپختونخوا کے 11 اضلاع میں گذشتہ ایک ہفتے کے دوران کورونا کیسز کی شرح صفر رہی۔

تازہ ترین