• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورونا کی وجہ درجہ بندی بہتر نہ ہوسکی، ماہور شہزاد

کراچی(اسٹاف رپورٹر) اولمپکس گیمز میں رسائی حاصل کرنے والی قومی بیڈ منٹن اسٹار ماہور شہزاد نے کہا ہے کہ پچھلے ایک سال کے دوران کورونا کے سبب کئیعالمی ایونٹس میں عدم شر کت سےعالمی درجہ بندی بہتر نہیں کرسکی، موقع ملتا تو ٹاپ 100 میں آجاتی۔ اولمپکس میں شرکت کا خواب تھاپورا ہونے جارہا ہے،سبز ہلالی پرچم بلند کروں گی۔

تازہ ترین