• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


فاسٹ بولر حسن علی پاکستان سپر لیگ 6 کے بقیہ میچوں میں حصہ نہیں لے سکیں گے۔ وہ خاندانی مصروفیات کے باعث پاکستان واپس آرہے ہیں۔

ہفتے کی شب اسلام آباد یونائیٹڈ نے اعلان کیا ہے کہ حسن علی بقیہ میچز سے آؤٹ ہوگئے ہیں وہ ببل سے باہر چلے گئے۔

پی ایس ایل 6 میں اسلام آباد یونائیٹڈ کی نمائندگی کرنے والے فاسٹ بولر حسن علی کا کہنا ہے کہ فیملی سب سے بڑھ کر ہوتی ہے۔

تازہ ترین