• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )کورنگی میں سابقہ شوہر نے دن دیہاڑے سابقہ بیوی کو اغوا کر لیا،تفصیلات کے مطابق کورنگی تھانے کی حدود ضیاء کالونی میں اتوار کی سہ پہر اختر ابڑو نامی شخص اپنے دوست کے ہمراہ دو خواتین مہوش اور اسکی بہن نگہت کو زبردستی رکشا میں اغوا کر کے فرار ہو گیا،بعد ازاں ملزمان نے نگہت نامی خاتون کو رکشا سے اتار دیا، اہل خانہ کی درخواست پر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

تازہ ترین