• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہباز شریف کی تقریر کے دوران حکومتی اراکین کی شدید نعرے بازی

Unmute
Current Time 0:00
/
Duration Time 0:00
Loaded: 0%
Progress: 0%
Stream TypeLIVE
Remaining Time -0:00
 


قومی اسمبلی اجلاس میں بجٹ پر بحث کا آغاز اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کیا لیکن حکومتی بنچز سے شہباز شریف کے خلاف شدید نعرے بازی ہوئی۔

شہباز شریف نے اپنے خطاب کے دوران کہا کہ بجٹ میں معاشی ترقی کا ڈھنڈورا پیٹا جارہا ہے، حکومت کے تمام اعداد و شمار جعلی ہیں۔

قائد حزب اختلاف نے کہا کہ غریب کو ایک وقت کی روٹی میسر نہیں، ریاست مدینہ کی مثال دینے والے کاش یتیم بیوہ مظلوم کا ہاتھ تھام لیتے۔

انہوں نے کہا کہ اگر ترقی آئی ہے تو کیا وہ بنی گالا کے محلات اور امیروں کی ترقی ہے۔

حکومتی اراکین کے شور شرابے پر اسپیکر نے اجلاس کچھ دیر کے لیے ملتوی کردیا۔

تازہ ترین