• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی اسمبلی، ارکان میں ہاتھا پائی کا خدشہ بڑھ گیا، اضافی نفری طلب

قومی اسمبلی اجلاس میں شور شرابہ اور اراکین کے مابین ہاتھا پائی کا خدشہ بڑھ گیا۔

ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے خدشات کے پیش نظر سینیٹ سیکرٹریٹ سے اضافی نفری کے لیے رابطہ کرلیا۔

ذرائع کے مطابق ایوان میں حکومت اور اپوزیشن ارکان میں کشیدہ صورتحال سے نمٹنے کے لیے سینیٹ سیکرٹریٹ سے مدد مانگی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق سینیٹ سیکرٹریٹ نے اضافی سارجٹ ایٹ آرمز کی خدمات قومی اسمبلی کے سپرد کردی ہیں۔

تازہ ترین