• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ میں ترقی نہ ہونے کی وجہ کمزور بلدیاتی نظام ہے، شمیم نقوی

کراچی (اسٹاف رپوٹر) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء و رکن صوبائی اسمبلی فردوس شمیم نقوی اور دیگر نےسندھ اسمبلی میں شیڈو بجٹ پیش کردیا ۔اس موقع پر رکن سندھ اسمبلی فردوس شمیم نقوی نے کہا کہ2007میں قائم علی شاہ کے پیش کردہ بجٹ کے ہداف کا موازنہ آج کے بجٹ سے کیا جائے تو کیا تبدیلی آئی ہے، قائم علی شاہ نے کہا تھا کہ پیلے اسکولوں کو پرائیویٹ اسکولوں کے برابر لایا جائیگا ،توکیا ایسا نہیں ہوسکا ، سندھ میں ترقی نہ ہونے کی وجہ بلدیاتی نظام کی کمزوری ہے، آرٹیکل 140اے پر عملدرآمد نہیں کیا جارہا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید