• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور کے علاقے مزنگ میں 75 سالہ خاتون کو قتل کر دیا گیا، پولیس کے مطابق مقتولہ خاتون کی شناخت جمیلہ بی بی کے نام سے ہوئی ہے۔

مقتولہ جمیلہ بی بی اپنے گھر میں اکیلی رہتی تھیں، جنہیں تشدد کر کے قتل کیا گیا، ان کے چہرے پر تشدد کے نشانات ہیں۔

پولیس نے شواہد اکٹھے کر کے مقتولہ کی لاش پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال بھجوا دی ہے۔

پولیس نے مقتولہ کے رشتے داروں کی تلاش اور مختلف پہلوؤں پر تفتیش شروع کر دی ہے۔

تازہ ترین