• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب پبلک سروس کمیشن پیپرز لیک سکینڈل 3 ملزمان کی درخواست ضمانت مسترد

لاہور ( وقائع نگار خصوصی )لاہور ہائیکورٹ کےجسٹس انوار الحق پنوں نے پنجاب پبلک سروس کمیشن پیپرز لیک سکینڈل کے 3 ملزمان کی ضمانت کی درخواست مسترد کردیاسسٹنٹ ڈائریکٹر فرقان علی ،تحصیلدار کے عہدہ کے امیدواران مظہر علی اور گوہر علی کی بھی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی ۔
تازہ ترین