• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کورونا کے پیش نظرنجی اسکولز میں صبح کی اسمبلی معطل

کوئٹہ (خ ن)بلوچستان پرائیویٹ ایجوکیشنل انسٹیٹیوشن رجسٹریشن اینڈ ریگولیشن اتھارٹی کے ایک سرکلر کے مطابق گورنر بلوچستان /چیئرمین بی ای ایف حکومت بلوچستان نے کورونا وائرس کی تیسری لہر کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے تمام نجی تعلیمی اداروں میں صبح کی اسمبلی معطل کرنے کی ہدایت کی ہے اس حوالے سے حکام کو صبح کی اسمبلی معطل رکھنے کے احکامات پر عمل درآمد کو یقینی بناتے ہوئے کوروناکے پھیلاؤ کی روک تھام کی بھی ہدایت کی ہے۔
تازہ ترین