• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
,

بھارت میں ’کورونا دیوی‘ کی پوجا کی جانے لگی

بھارت میں اب ’کورونا دیوی‘ کی پوجا کی جانے لگی، گاؤں والوں کا ماننا ہے کہ یہاں پوجا سے اس مہلک وائرس سے نجات مل سکتی ہے۔ 

میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست اتر پردیش کے گاؤں شکلا پور میں ایک مندر قائم کیا گیا ہے۔

اس مندر میں لوگ ’کورونا دیوی‘ کی پوجا کرنے لگے ہیں اور ماننے لگے ہیں کہ اس کی مدد سے گاؤں سے کورونا وائرس کا خاتمہ کیا جاسکتا ہے۔ 

ایک دیہاتی کا کہنا تھا کہ اس کے باعث ہم گاؤں والوں، ہمارے گاؤں اور ہر کسی کو ریلیف ملتا ہے۔ 

تازہ ترین
تازہ ترین