• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشتونخواملی عوامی پارٹی کے رہنما عثمان کاکڑ گر کر زخمی

کوئٹہ میں پشتونخواملی عوامی پارٹی کے رہنما عثمان کاکڑ گھر میں گرنے کے باعث زخمی ہوگئے۔

پارٹی رہنما عبدالرحیم کا کہنا ہے کہ عثمان کاکڑ کو سر پر چوٹ لگی ہے، جس کے باعث اُنہیں اسپتال منتقل  کردیا گیا ہے۔

تازہ ترین