• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابقہ اہلیہ کو بلیک میل کرنے کےمقدمہ میں ملزم کو 12 سال قید

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج خالد حسین شاہانی کی عدالت نے سابقہ اہلیہ کی نازیبا تصاویر اپلوڈ کرکے ہراساں اور بلیک میل کرنے کےمقدمہ میں الزام ثابت ہونے پر ملزم ارشد ہادی کو مجموعی طور پر 12 سال قید 30 لاکھ 75 ہزار جرمانہ کی سزا سنائی ہے ، عدالت نےمقدمہ کا محفوظ کیا ہوا فیصلہ سنا یا، استغاثہ کے مطابق متاثرہ خاتون دبئی میں مقیم ہیں اور پاکستانی قونصل خانے کے توسط سے ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل میں شکایت درج کروائی تھی، جرمانہ ادا نہ کرنے کی صورت میں ملزم کو مزید چھ ماہ قید کاٹنی ہوگی۔

تازہ ترین