• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملت جعفریہ پر امن، قومی وحدت کو فروغ دے رہی ہے، مولانا حسین مسعودی

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ھیئت آئمہ مساجد امامیہ پاکستان کا اجلاس فیڈرل بی ایریا بلاک 20میں مولانا حسین مسعودی کی صدارت میں منعقد ہوا ،اجلاس میں کہا گیا کہ ملت جعفریہ پر امن ،قومی وحدت کو فروغ دے رہی ہے،ہم مسلمانوں کے باہمی اتحاد اور وحدت کیلئے بھی کوشاں ہیں اجلاس میں مولانا اکرام حسین ترمذی، مولانا آغا مرزا حبیب، آغا خصال ،سید احمد حسین رضوی،مولانا مظہر علی شاہ،محمد حسین،طارق حسین مشہدی نےکہا کہ آئمہ تبلیغ و ترویج دین کیلئے کام کریں تاکہ ملک دشمن قوتوں کا مقابلہ کیا جاسکے۔

تازہ ترین