کراچی(اسٹاف رپورٹر)گزشتہ 4روز کے دوران کورونا کے 15کیسز مثبت آنے کے بعد سندھ پولیس میں کورونا وائرس سے متاثرہ افسران و جوانوں کی مجموعی تعداد 6516ہوگئی کورونا کے خلاف فرائض کی ادائیگی کے دوران 26پولیس افسران /جوان شہید ہوئے۔
تیسری سہ ماہی کیلئے محکمہ خزانہ نے محکمہ صحت کی 57 اسکیموں کیلئے ڈھائی ارب روپے جاری کیے تھے۔
پاسداران انقلاب کا کہنا ہے کہ ٹیک کمپنی کے سینٹر کو ایران پر حملوں کے جواب میں نشانہ بنایا۔
فخر زمان نے بال ٹمپرنگ کے الزامات اور دو میچوں کی پابندی کے خلاف پاکستان سپر لیگ کی ٹیکنیکل کمیٹی سے اپیل کی تھی، جو مسترد کردی گئی۔
امریکا اور اسرائیل نے ڈاکٹر کمال خرازی کے تہران میں واقع گھر پر حملہ کیا تھا جس میں انکی اہلیہ شہید ہوگئی تھیں، ڈاکٹر کمال خرازی کو انتہائی زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ کوما کی حالت میں تھے۔
چین نے کہا ہے کہ ایران جنگ جاری رہی تو آبنائے ہرمز کا راستہ بحال نہیں ہوگا، ایران جنگ بندی فوری کی جائے۔
وسطی یورپی ملک آسٹریا نے ایران پر حملوں کے لیے امریکا کو فضائی حدود دینے سے انکار کر دیا۔
ترجمان سندھ حکومت سعدیہ جاوید نے ایم کیو ایم کو جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی کے حالات پر سیاست چمکانے والے پہلے اپنے گریبان میں جھانکیں۔
کانگریس وومن یاسمین انصاری نے ایران کو پتھر کے دور میں واپس بھیجنے کی دھمکی کو انتہائی نفرت انگیز اور خوفناک قراردیا۔
ایم کیو ایم پاکستان کے ترجمان کا کہنا ہے کہ کراچی ڈوب گیا، نام نہاد ترقیاتی کاموں کے غبارے سے ہوا نکل گئی، درمیانے درجے کی بارش نے بے اختیار بلدیاتی نظام کا کچا چٹھا کھول دیا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق سرجانی ٹاؤن اور جناح ٹرمینل پر 35، 35 ملی میٹر، ڈی ایچ اے فیز ٹو میں 33 ملی میٹر اور اولڈ ایئر پورٹ کے علاقے میں 32.6 ملی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ یہ میکروں وہی ہیں جن کے ساتھ ان کی بیوی نے بہت بُرا برتاؤ کیا تھا، اور ابھی تک ان کا جبڑا ٹھیک نہیں ہوا۔
ایاز صادق نے کہا کہ قومی اسمبلی سیکریٹریٹ بجلی کی تمام ضروریات گرین پارلیمنٹ سولر سسٹم سے پوری کر رہا ہے۔
ترجمان نیب کے مطابق سندھ سیکریٹریٹ میں تقریب میں اثاثے چیف سیکریٹری سندھ کے حوالے کیے، ریکوراثاثوں میں جائیدادیں، باغات، زرعی اراضی، پے آرڈرز اور لوٹی گئی رقم شامل ہے۔
کم وٹامن ڈی کی سطح ممکنہ طور پر ایک ایسے خطرے کا عنصر ہو سکتی ہے جس میں تبدیلی لا کر ڈیمنشیا کے خطرے کو کم کیا جا سکتا ہے۔
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے ایران کے پاستور انسٹی ٹیوٹ پر امریکی اسرائیلی حملے کو انتہائی شرمناک قرار دیا ہے۔