• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا نے 5 چینی کمپنیوں کو سیکورٹی رسک قرار دے دیا

واشنگٹن (جنگ نیوز ) امریکا نے سی سی ٹی وی کیمرے اورنگرانی کے آلات بنانے والی چینی کمپنیوں کو سیکیورٹی خطرہ قرار دیتے ہوئےان پر پابندی کی تجویز پیش کردی ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکا کی فیڈرل کمیونیکیشن کمیشن ( ایف سی سی) نے مواصلاتی اور نگرانی کے آلات بنانے والی 5 چینی کمپنیوں کوسیکیورٹی خطرہ قرار دیتے ہوئے پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے اور جلد ہی امریکا کی جانب سے ان کمپنیوں کی مصنوعات پر پابندی عائد کردی گی۔

تازہ ترین