• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جی الیون تھری میں رہائشی اپارٹمنٹس بارے پبلک ہیئرنگ

اسلام آباد ( اپنے نامہ نگار سے ) پاکستان انوائرمنٹل پروٹیکشن ایجنسی (پاک ای پی اے ) نے جی الیون تھری میں رہائشی اپارٹمنٹس بارے پبلک ہیئرنگ کی ، ڈائریکٹر جنرل پاک ای پی اے فرزانہ الطاف شاہ نے پبلک ہیئرنگ کی اور منصوبہ کے حوالے سے لوگوں کے تحفظات سنے ، یہ پرائیویٹ سیکٹر کا منصوبہ ہے ، ڈائریکٹر جنرل پاک ای پی اے نے بتایا کہ وہاں کے عوام کا ایشو تھا کہ جی الیون تھری میں پہلے ہی پانی نہیں مل رہا ہے حالانکہ سی ڈی اےنے پانی کی فراہمی کے حوالے سے کمٹنٹ کر رکھی ہے۔
اسلام آباد سے مزید