• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھٹہ خشت ایسوسی ایشن الیکشن،حاجی ولی محمد صدر شاہد خان جنرل سیکرٹری منتخب

پشاور (لیڈی رپورٹر)بھٹہ خشت ایسوسی ایشن ضلع پشاور کے انتخابات مکمل ہو گئے جس میں حاجی ولی محمد خان صدر اور شاہد خان ارمڑ جنرل سیکرٹری منتخب کر لئے گئے انتخاباتی عمل گزشتہ روزپشاور میں بھٹہ خشت ایسوسی ایشن کے صوبائی صدر حاجی آئین خان اور چیئرمین فضل مالک کے زیر نگرانی مکمل ہوا
پشاور سے مزید