• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اپوزیشن نے آج بلوچستان اسمبلی کو یرغمال بنایا ہوا ہے، لیاقت شاہوانی


بلوچستان حکومت کے ترجمان لیاقت شاہوانی کا کہنا ہے کہ اپوزیشن نے آج بلوچستان اسمبلی کو یرغمال بنایا ہوا ہے۔

 ترجمان حکومتِ بلوچستان لیاقت شاہوانی نے کہا کہ اپوزیشن سے ہضم نہیں ہورہا کہ ہم ایک بڑا بجٹ پیش کرنے جارہے ہیں۔

لیاقت شاہوانی نے کہا کہ اپوزیشن ارکان نے آج بلوچستان اسمبلی پر دھاوا بولا ہے۔

انہوں نے کہاکہ بار بار اپوزیشن سے تجاویز مانگیں، مگر انہوں نے نہیں دیں ۔

تازہ ترین