• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں کمی

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا، جبکہ اوپن مارکیٹ میں کمی ہوئی ہے۔ 

انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ایک امریکی ڈالر کی قدر 15 پیسے اضافے سے 156 روپے 89 پیسے ہوگئی ہے۔

کاروباری ہفتے میں ڈالر ایک روپیہ 15 پیسے مہنگا ہوا ہے۔

اسی طرح اوپن مارکیٹ میں ڈالر 10 پیسے کم ہوکر 157 روپے 30 پیسے کا ہوگیا ہے۔

تازہ ترین