• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دی یونیورسٹی آف لاہور اورروٹری کلب میں مفاہمتی یاداشت پردستخط

لاہور(پ ر)دی یونیورسٹی آف لاہور اور روٹری کلب کے درمیان مفاہمتی یاداشت پردستخط کی تقریب یونیورسٹی کے بورڈ روم میں ہو ئی جس میں ڈپٹی چیئرمین بورڈ آف گورنر یونیورسٹی آف لاہور عزیر رئوف ، صدر روٹری کلب شیریں اسد نے مفاہمت کی یاداشت پر دستخط کیے ۔
تازہ ترین