• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وسیلہ تعلیم پروگرام میں فرسٹ ایئر اورسیکنڈ ایئر کے طلباء کو شامل کرنے کا فیصلہ

ملتان (سٹاف رپورٹر)حکومت کاوسیلہ تعلیم پروگرام میں فرسٹ ایئر اور سیکنڈ ایئر کے طلباء کو شامل کرنے کا فیصلہ، فرسٹ ایئر کے طالب علموں کو 3500 روپے اور سیکنڈ ایئر کے طالب علموں کو 4000 روپے سہ ماہی دیا جائے گا، اس سلسلے میں ایچ ای ڈی نے اجلاس 24 جون کو طلب کرلیا ہے جس میں اس حکومتی فیصلے کی منظوری دی جائے گی۔
تازہ ترین