• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جمشید دستی جعلی ڈگری کیس کی سماعت 2 جولائی تک ملتوی

ملتان (سٹاف رپورٹر) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملتان نے سابق ممبر قومی اسمبلی جمشید احمد دستی کے خلاف جعلی ڈگری کیس کی سماعت 2 جولائی تک ملتوی کر دی۔ الیکشن کمیشن کے دائر کردہ استغاثہ کے مطابق جمشید احمد دستی نے 2008 میں مدرسے کی بی اے کی ڈگری پر الیکشن میں حصہ لیا تھا۔جس سند کا ہائیر ایجوکیشن کمیشن کے پاس ریکارڈ موجود نہیں ہے۔ ملزم نے آرٹیکل 62 اور 63 کی خلاف ورزی کی۔
ملتان سے مزید