• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یورو کپ فٹ بال: سوئیڈن نے سلواکیہ کو ایک صفر سے ہرادیا

یورو کپ فٹ بال میں جمعے کو کھیلے جانے والے میچز میں سوئیڈن نے سلواکیہ کو ایک صفر سے مات دے دی۔

ایونٹ میں جمعے کو سینٹ پیٹرز برگ میں گروپ ای کا میچ سوئیڈن اور سلواکیہ کے درمیان تھا جس میں سوئیڈن نے حریف ٹیم کو ایک گول سے ہرادیا۔

میچ کا واحد اور فیصلہ کن گول فورس برگ نے دوسرے ہاف میں پنالٹی کک پر کیا۔

تازہ ترین