• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سائبیریا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ، 4 افراد ہلاک


سائبیریا میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہونے سے 4 افراد ہلاک ہوگئے۔

مقامی ایمرجنسی میڈیکل سروس کا کہنا ہے کہ سائبیریا کے جنوب مغربی علاقے میں گزشتہ روز یہ حادثہ پیش آیا، حکام کے مطابق طیارے کے عملے نے انجن فیل ہونے کا سگنل بھی بھیجا تھا۔

طیارہ گرنے سے متعلق مزید تفصیل فراہم نہیں کی گئی، علاقے میں سرچ اور ریسکیو آپریشن جاری ہے۔


تازہ ترین