• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہری سے تاوان کی وصولی، 2 پولیس اہلکار گرفتار 


کراچی (اسٹاف رپورٹر) سی ٹی ڈی میں تعینات سب انسپکٹر عبدالرحمان کی جانب سے لیاری چیل چوک سے شہری کو اٹھاکر سہراب گوٹھ لے جا کر ڈرا دھمکا کر 25لاکھ روپے چھین نے کی شہری کی اطلاع پر پولیس حکام نے ایس ایچ او کلاکوٹ کو مقدمہ درج کرنے اور ملزمان کو گرفتار کرنے کا حکم دیا جس پر سی ٹی ڈی میں تعینات سب انسپکٹر عبدالرحمٰن اور واقعہ میں ملوث ایس آئی یو کے کانسٹیبل امجد پر تھانہ کلاکوٹ میں مقدمہ درج کر کے دونوں ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

تازہ ترین