کراچی(اسٹاف رپورٹر) جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت نے 15سالہ لڑکے کے ساتھ مبینہ بدفعلی کے کیس میں ملزم ک عبداللہ کو مزید دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا،عدالت نے آئندہ سماعت پر پولیس سے ملزم سے تفتیش کی پیش رفت رپورٹ طلب کرلی۔
رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ کسی بھی قسم کے انتشار کو قانون کی طاقت سے روکا جائے گا۔
اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ 8 اکتوبر کو خیر آباد پہنچ کر آگے کا لائحہ عمل دیں گے۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہمارا لانگ مارچ انٹیکٹ ہے، لانگ مارچ ہوگا۔
علامہ ناصر عباس نے کہا کہ ہماری کوشش تھی کسی نتیجے پر پہنچ سکیں لیکن ڈیڈ لاک برقرار ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ مذاکراتی کمیٹی کے ارکان اسپیکر چیمبر سے چلے گئے۔
برطانوی میڈیا کے مطابق تین سال پہلے ملزم کے قبضے سے اسرائیلی طیاروں کو ہدف بنانے کی سازش کا منصوبہ برآمد ہوا تھا۔
ڈاکٹر محمد نجیب نقی خان کا کہنا تھا کہ پہلے 100 دنوں میں حکومتی منصوبےعوام کے سامنے لائیں گے۔
ان کا کہنا تھا کہ یہ ’’گھر کی بات‘‘ ہے، اختلافات اور تلخیاں پیدا ہوسکتی ہیں، مگر ان کا حل گھر کے اندر ہی نکالا جاتا ہے۔
جیو نیوز سے گفتگو میں محمود اچکزئی نے کہا کہ لانگ مارچ ختم کرنے کا فیصلہ بانی پی ٹی آئی سے مشاورت کے بعد ممکن ہے۔
بھارتی میڈیا پرسنالیٹی، اداکارہ اور رقاصہ راکھی ساونت نے ایک بار پھر گووندا، ان کی اہلیہ سنیتا آہوجا اور ان کی فلم ’روپا‘ کی شریک اداکارہ کومل رانی سوارنکر کے درمیان جاری تنازع پر اپنے ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔
حیدر آباد کے علاقے لطیف آباد میں کتے کے کاٹنے سے چار سالہ بچی سمیت تین افراد جاں بحق ہوچکے۔ رواں سال واقعات کی تعداد 2 ہزار 944 ہوگئی، پانچ مراکز میں ریبیز ویکسین دستیاب نہیں۔
تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی شہرام ترکئی نے کہا ہے کہ ہمارے مطالبات مان لیے جاتے ہیں تو ہم لانگ مارچ کیوں کریں گے؟
بالی ووڈ اداکارہ کومل رانی سوارنکر نے سینئر اداکار گووندا کے ساتھ اپنے مبینہ تعلقات اور کردار پر اٹھنے والے سوالات کا واضح جواب دیدیا۔
آبنائے باب المندب اور بحیرہ احمر کے اہم شپنگ روٹس کو حوثیوں سے آزاد کروانے کے لیے پہلا آپشن باب المندب کے گرد محدود حملے کا ہے۔
رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ حکومت سے اپوزیشن کے مذاکرات فیس سیونگ کے لیے تھے۔
مبئی میں حال ہی میں منعقدہ ایک کتاب کی تقریبِ رونمائی کے دوران جیا بچن کی گلزار کے ساتھ ایک کھلتی ہوئی مسکراہٹ اور غیر رسمی لمحے نے انٹرنیٹ کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی ہے۔