• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یورو کپ فٹبال: اٹلی اور سوئٹزرلینڈ کامیاب

کراچی (جنگ نیوز) یورو کپ فٹبال میں اٹلی نے ویلز کو ایک صفر سے ہرادیا۔یورو کپ فٹبال کے سنسنی خیز میچز جاری ہیں ،روم میں کھیلے جانے والے گروپ اے کے میچ میں اٹلی اور ویلز آمنے سامنے تھے۔کھیل کے 39 منٹ میں اٹلی کے میٹیو پیسینا نے گول کرکے ٹیم کو برتری دلادی۔ گروپ اے کے ایک اور میچ میں سوئٹزرلینڈ اور ترکی مدمقابل تھے ، کھیل کے چھٹے منٹ میں سوئٹزرلینڈ کے حارث سیفرووک نے گول کرکے ٹیم کو برتری دلائی۔

اسپورٹس سے مزید