• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایشین ہاکی فیڈریشن کےزیراہتمام آن لائن ایجوکیشن ورکشاپ میں پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے رواں ماہ 16 کوچز، 7 امپائرز اور 9 ٹیکنیکل آفیشلز مختلف کورسز میں شرکت کررہے ہیں۔ کورسز میں پی ایچ ایف کی جانب سے 4 خواتین کوچز، ایک خاتون امپائراور 3 خواتین ٹیکنیکل آفیشلز کو بھی نامزد کیا گیا ہے۔ ورکشاپس میں 32 کوچز، امپائرز اور ٹیکنیکل آفیشلز اور سات اولمپینز بھی شریک ہیں۔

تازہ ترین