5 اگست کو مقبوضہ کشمیر کی آئینی حیثیت ختم کرنے پر یوم سیاہ منائیں گے: شاہد مجید ایڈووکیٹ
جاپان میں مقیم معروف کشمیری و کشمیر یکجہتی فورم جاپان کے چیئرمین شاہد مجید ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ 5 اگست بروز منگل کو مقبوضہ کشمیر کی آئینی حیثیت ختم کرنے اور مقبوضہ کشمیر کے عوام پر بھارتی فوج کے ظلم کے خلاف دنیا بھر میں کشمیری یوم سیاہ منائیں گے۔