امریکی شہر نیویارک میں ناشپاتی کی شکل کا قیمتی ہیرا نیلامی کے لئے پیش کردیا ہے۔
ہیر ا ڈیڑھ کروڑ ڈالر میں نیلام ہونے کی توقع ہے ۔
اس کی نیلامی اگلے ماہ ہوگی ۔
ریفارم یو کے کے ترجمان رابرٹ جینرک نے تاریخی عمارتوں پر غیر ملکی پرچم لہرانے کی مخالفت کرتے ہوئے اسے برطانوی ثقافت پر غلبے کی کوشش قرار دیا۔
برطانوی حکومت نے غزہ میں فلسطینیوں کی بڑھتی ہوئی انسانی مشکلات اور مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی بستیوں کی توسیع کے خلاف اسرائیل پر دباؤ بڑھانے کے لیے نئے اور سخت اقدامات کا اعلان کیا ہے۔
روسی میڈیا کے مطابق اردن میں پنٹاگون کا ڈیفنس نظام ایرانی میزائل روکنے کے لیے فعال ہوگیا ہے۔
مارکو روبیو نے کہا کہ امریکی جنگی جہازوں پر حملے کی کوششوں کے ردعمل میں امریکا ایرانی تیل بردار جہازوں کو نشانہ بناتا رہے گا۔
امریکی سینٹرل کمانڈ نے کہا کہ کارروائی پاسداران کی جانب سے 2 روز کے دوران بیلسٹک میزائلوں کے ذریعے امریکی بحریہ کے ایک جنگی جہاز کو دو بار نشانہ بنانے کے بعد کی گئی۔
آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اتحاد نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی مذمت کرتے ہوئے کرایوں میں 5 فیصد اضافے کا اعلان کیا ہے۔
جاپان میں یومِ دفاع پاکستان کے حوالے سے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس کا اہتمام اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن کے بورڈ آف گورنرز کے رکن چودھری آصف محمود نے کیا۔
ایرانی پاسداران انقلاب نے کویت اور بحرین کی بندرگاہوں کے قریب موجود آئل ٹینکرز کے عملے کو علاقوں سے نکل جانے کی وارننگ جاری کردی۔
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے صوبوں کے حوالے سے پیپلز پارٹی کا واضح موقف ہے۔
صدر آصف علی زرداری کی آج پاکستان روانگی مؤخر، پیپلز پارٹی ذرائع کے مطابق صدر زرداری آج پاکستان کے لیے روانہ نہیں ہوں گے.
واروکشائر کاؤنٹی کے ہوم گراونڈ پر انگلینڈ کے خلاف پاکستان نے 12 کھلاڑی طے کر لئے ہیں، اطلاعات کے مطابق بابر اعظم کی قیادت میں کھیلنے والی ٹیم میں تین کھلاڑی اپنا پہلا ٹیسٹ کھیل رہے ہیں۔
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ دانش اسکول پسماندہ علاقوں میں بنارہے ہیں تاکہ ان کی قسمت بدلی جاسکے۔
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ سہ فریقی معاہدہ کے مطابق ایک ملک پر جارحیت تینوں ملکوں پر جارحیت تصور کی جائے گی، ہم مکہ دفاعی معاہدے کے پابند ہیں اس میں کسی کو شک نہیں ہونا چاہیے۔
پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کی ذیلی کمیٹی کے اجلاس میں کراچی، سکھر موٹروے کے پیسوں میں غبن سے متعلق سوال پوچھ لیا گیا۔
پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے پیٹرول کی قیمتوں کے تبدیلی کا اعلان کردیا گیا ہے۔
برطاینہ کے ایئر پورٹس کے ایئر ٹریفک کنٹرول سسٹم میں تکنیکی خرابی ہوئی ہے۔ لندن سے خبر ایجنسی کے مطابق ایئر ٹریفک کنٹرول سسٹم میں تکنیکی خرابی سے پروازوں کا شیڈول متاثر ہوا ہے۔ تکنیکی خرابی سے برطانیہ کے کئی بڑے ایئر پورٹس متاثر ہوئے ہیں۔