امریکی شہر نیویارک میں ناشپاتی کی شکل کا قیمتی ہیرا نیلامی کے لئے پیش کردیا ہے۔
ہیر ا ڈیڑھ کروڑ ڈالر میں نیلام ہونے کی توقع ہے ۔
اس کی نیلامی اگلے ماہ ہوگی ۔
خیبرپختونخوا حکومت نے کفایت شعاری مہم کے فیصلے سے متعلق اعلامیہ جاری کردیا۔
پاکستان نے مزید موثر، جدید اور مضبوط دولت مشترکہ پر زور دیا ہے اور کہا کہ ایسے دولت مشترکہ کی ضرورت ہے، جو پیچیدہ عالمی ماحول میں زیادہ فعال ہو۔
اسرائیل کی وزارتِ خارجہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایک بیان میں کہا کہ ’سیب درخت سے زیادہ دور نہیں گرتا‘۔
ڈی ہائیڈریشن یا جسم میں پانی کی کمی کے حوالے سے ماہرین کا کہنا ہے کہ چاہے آپ سادہ نلکے والے یا اسپارکلنگ پانی پینے کے شوقین ہوں، اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا، زیادہ امکان ہے کہ آپ اتنے ہائیڈریٹ نہیں ہیں جتنا آپ سمجھتے ہیں۔
پراونشل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی نے خیبرپختونخوا کے بالائی علاقوں میں گلیشیائی جھیل پھٹنے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ بن گورین ایئرپورٹ پر ہنگامہ آرائی ہوئی اسرائیل چھوڑ کر جانے والے متعدد مسافروں کو ایئرپورٹ پر روک لیا گیا۔
امریکی ٹوماہاک کروز میزائل نے ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے بحری اڈے کو نشانہ بنایا جو اسکول کے نزدیک تھا۔
پاکستانی ورکر سعد محبوب کے والد نے حکومت پاکستان سے مدد کی اپیل کر دی، خلیج فارس میں جہاز پر پھنسے سعد محبوب کا تعلق اختر کالونی کراچی سے ہے۔
امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ امریکی حملوں کا مقصد ایران کے میزائل پروگرام کو تباہ کرنا ہے۔
ترجمان خاتم الانبیاء فورس ابراہیم ذوالفقاری نے کہا کہ مسلم ممالک امریکا اسرائیل کے انسانیت کے خلاف بزدلانہ حملے رکوائیں
وزارت خزانہ نے کہا ہے کہ ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی سپلائی چین معمول کے مطابق کام کر رہی ہے۔
سری لنکن کرکٹ نے جنوبی افریقا کے سابق کرکٹر گیری کرسٹن کو ہیڈ کوچ مقرر کردیا ہے۔
برطانوی اخبار کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ کا ایران میں فوجی حکمت عملی کا وینزویلا ماڈل ناکام ہوگیا، وینز ویلا میں نائب صدر ڈیلسی روڈریگِز کو نیا رہنما بنانا ٹرمپ کے نزدیک مؤثر ماڈل تھا۔
دبئی کے معروف بزنس گروپ کے بانی خلف احمد الحبتور نے کھلے خط میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور امریکی کے رکن سینیٹر لنزے گراہم کو پیغام دیا ہے۔
تمام سرکاری محکموں کی 60 فیصد گاڑیوں کو بھی بند کیا جائے گا۔: وزیراعظم شہباز شریف