کراچی (اسٹاف رپورٹر) گولڈ مارکیٹ، سونے کی قیمت میں 450روپے فی تولہ کا مزید اضافہ ہو گیا، منگل کو عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 2ڈالر فی اونس کے اضافے سے 1783 ڈالر سے بڑھ کر 1785 ڈالر فی اونس ہوگئی۔
ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے پاسکو کے ملازمین کے لیے خصوصی پیکیج کی بھی منظوری دے دی ہے۔
نشو نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کے دوران بڑھاپے، صحت اور مالی تحفظ سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کیا۔
گلوکار نے بتایا ہے کہ اس گانے کا مشہور جملہ گانے نوں دے دے پنجابی ٹچ کس طرح وجود میں آیا۔
مارک روٹے نے کہا کہ موجودہ حالات میں واشنگٹن کا سخت ردِعمل مناسب تھا۔
ایرانی وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز میں ایرانی انتظامات کی خلاف ورزی کی جا رہی ہے اور لبنان میں اسرائیلی حملوں کا تسلسل بھی جاری ہے۔
حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ کا کہنا ہے کہ گزشتہ کچھ عرصے میں مجھے اپنی خواتین مداحوں سے بھرپور پذیرائی ملی
برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق کاکروچ جنتا پارٹی کا ایکس اکاؤنٹ چند ہی روز میں تقریباً 2 لاکھ فالوورز حاصل کرنے کے بعد بند کر دیا گیا تھا۔
مشی خان قومی اور بین الاقوامی معاملات پر کھل کر اظہارِ خیال کرنے کے لیے جانی جاتی ہیں، انہوں نے ایک ویڈیو پیغام میں ابھیجیت بھٹاچاریہ کے حالیہ ریمارکس کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔
وزیرِ جامعات و تعلیمی بورڈز محمد اسماعیل راہو نے ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کے نمائندوں سے ملاقات کی جس میں ای مارکنگ، ڈیجیٹلائزیشن اور امتحانی نظام کی استعداد کار بڑھانے سے متعلق امور پر غور کیا گیا۔
والد نے پولیس کو بیان دیا ہے کہ بیٹا نشے کا عادی تھا۔
ٹرمپ نے کہا ہمارے تعلقات خراب ہو گئے تھے کیونکہ انہوں نے ہماری مدد کرنے سے انکار کیا۔
اجتماعی زیادتی کے افسوس ناک واقعے کے بعد توڑ پھوڑ اور اندرجیت مونڈل کے قتل میں مبینہ ملوث 20 افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
شہید رہبر کا تاریخی جلوسِ جنازہ کربلا کی جانب رواں دواں ہے، جس میں لاکھوں سوگوار شریک ہیں۔
ورلڈ کپ کے پری کوارٹر فائنل (راؤنڈ آف 16) میں ارجنٹینا اور مصر کے درمیان میچ کے دوران میسی نے اپنے کیریئر کی چوتھی ورلڈ کپ پنالٹی ضائع کر دی۔
فضا علی نے حال ہی میں نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں اپنے شوہر اعجاز خان کے ہمراہ شرکت کی
بازارِ حصص میں کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں 1443 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی۔