دبئی (اے ایف پی) یمن میں حکومت کی حامی افواج اور حوثی باغیوں کے درمیان مآرب شہر کا کنٹرول حاصل کرنے کیلئے جاری لڑائی میں دو روز کے دوران 90جنگجو ہلاک ہوگئے، یہ بات حکومت کی حامی افواج کے ذرائع نے منگل کے روز بتائی۔
اداکارہ نے کہا ہے کہ میں نے ڈراموں کے ساتھ ساتھ فلموں میں بھی کام کرنا شروع کر دیا ہے۔
امیرِ جماعتِ اسلامی نے کہا ہے کہ ہمارے احتجاج کا مذاق اڑانے والے بھی اب حکومتی ظلم پر سنجیدہ ہو گئے ہیں، جماعتِ اسلامی کے لانگ مارچ کے اخراجات جماعتِ اسلامی خود برداشت کر رہی ہے۔
اداکار حال ہی میں ایک تقریب کے دوران اپنی نئی گرل فرینڈ کے ساتھ دکھائی دیے۔
گورنرخیبر پختون خوا نے کہا ہے کہ مریم نواز نے ہمارے صوبے سے متعلق جو بیان دیا اس سے متفق نہیں۔
پولیس کے مطابق زخمیوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔
سند ھ کے سیکریٹری کھیل کا کہنا ہے کہ کھیلوں کی جو ایسوسی ایشنز سندھ اسپورٹس بورڈ سے منسلک ہوں گی انہیں ہی تسلیم کیا جائے گا۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے 27 ستمبر کو پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے خلاف درخواست پر تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔
اوگرا کے چیئرمین کو لکھے خط میں کہا گیا ہے کہ مارچ 2026ء سے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے کلیمز زیرِ التواء ہیں۔
ادارۂ شماریات کے مطابق مہنگائی کی مجموعی سالانہ شرح بڑھ کر 10.64 فیصد پر پہنچ گئی۔
برطانوی ادارے کے مطابق واقعے کے نتیجے میں ٹینکر پر آگ بھڑک اٹھی، تمام عملہ محفوظ ہے۔
ترجمان کسٹمز نے بتایا ہے کہ میاں بیوی غیر ملکی پرواز کے ذریعے دبئی روانہ ہو رہے تھے۔
بھارتی گلوکار کی ایک پرانی ویڈیو حال ہی میں دوبارہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے۔
ڈاکٹر انور قرقاش نے ایران سے رابطے برقرار رکھنے کو کشیدگی ختم کرنے کے لیے اہم قرار دیا ہے۔
ناسا کے خلاء باز انیل مینن نے خلاء سے یہ خوبصورت ویڈیوز شیئر کی ہیں۔
اداکار نے کہا ہے کہ جب میری بیٹی ریا پیدا ہوئی تو مجھے احساس ہوا کہ بیٹی کا ہونا ایک اضافی خوشی ہے۔
وزیرِ اعظم نے کہا ہے کہ زرِ مبادلہ میں اضافہ عالمی معاشی مشکلات کا مقابلہ کرنے کی ہماری استعداد بڑھائے گا۔