• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کووڈ 19 پابندی، سانگ ین ہنگ سمیت درجنوں چینی کوہ پیما نیپال میں پھنس گئے

کراچی (نیوز ڈیسک) کووڈ 19پابندی کے باعث سانگ ین ہنگ سمیت درجنوں چینی کوہ پیماء نیپال میں پھنس گئے ۔ تفصیلات کے مطابق ہانگ کانگ کی رہائشی سانگ ین ہنگ، جنہوں نے کسی بھی خاتون کی جانب سے ماؤنٹ ایورسٹ کی تیز ترین چڑھائی کی، اور درجنوں چین کے دیگر کوہ پیما ء بیجنگ کی جانب سے عائد COVID-19 پابندیوں کی وجہ سے نیپال سے باہر نہیں نکل پائے ہیں۔ نیپال میں ایورسٹ کے بیس کیمپ سمیت انفیکشن میں اضافہ ہوا ہے جس نے متعدد ممالک کو وہاں سے سفر روکنے پر مجبور کردیا ہے۔

تازہ ترین