• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ن لیگ ہی کشمیر ی حقیقی جماعت ہے وزیر خوراک آزاد کشمیر شوکت علی شاہ

ملتان (سٹاف رپورٹر) وزیر خوراک آزاد کشمیر سید شوکت علی شاہ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ نواز آزاد کشمیر کی حقیقی جماعت ہے۔وہ کشمیری برادری کی جانب سے منعقدہ تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔ کشمیری رہنما ہاشم بیگ،حاتم بیگ وتاجر رہنمااحمدبیگ نے اپنی رہائش گاہ پر استقبالیہ دیا اور ن لیگ م یں شمولیت کا اعلان کیا۔ملک محمد یوسف، خالد بیگ، رومی بٹ، بلاول بیگ، زوہیب بیگ، احسن بیگ، زبیر بٹ، وقاص بٹ، محمد کاشف بیگ، عاصم بیگ، نعیم عباسی ودیگر نے بھی خطاب کیا۔
تازہ ترین