• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انگلینڈ اور کروشیا بھی یورو کپ فٹبال کے پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

انگلینڈ اور کروشیا بھی یورو کپ فٹبال کے پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ۔

یورو کپ کے گروپ ڈی میں انگلینڈ اور جمہوریہ چیک کے درمیان دلچسپ مقابلہ ہوا ، انگلینڈ نے ایک صفر کی کامیابی کے ساتھ گروپ ڈی میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی ہے۔

گروپ ڈی کے ایک اور میچ میں کروشیا اور اسکاٹ لینڈ کے درمیان بھی دلچسپ مقابلہ ہوا ، 17ویں منٹ میں کروشیا نے برتری حاصل کی ۔

کروشیا نے میچ ایک کے مقابلے میں تین گول سے جیت کرپری کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی ۔

تازہ ترین