کراچی (اسٹاف رپورٹر ) پی ڈی ایم سربراہ اور جے یوآئی کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمن24 جون 2021 جمعرات کو (آج) شام 6 بجے جامعہ مصباح العلوم محمودیہ منظور کالونی کراچی میں جے یوآئی کراچی کے اضلاع کے ورکرز کنونشن سے خطاب کریں گے۔
اس حوالے سے ترجمان کا مزید کہنا ہے کہ گدھے کے گوشت کی سپلائی میں ملوث مقامی افراد کا سراغ لگایا جارہا ہے۔
جسٹس سیکریٹری شبانہ محمود نے لیبر پارٹی لیڈر اور وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر پر زور دیا ہے کہ وہ فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کریں۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ ہڈی پر موجود زخموں سے ظاہر ہوتا ہے کہ اس بچے کی گردن تیز دھار آلے سے کاٹی گئی تھی۔
انسٹاگرام ویڈیو میں بشریٰ انصاری نے پرانے کلاسیکی گانے گائے اور ان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے زمانے کے سارے گانے مرد کی خوشی کے گرد گھومتے تھے
پچھلے ہفتے کے ٹورنامنٹ میں میکائیل نے امریکی پلیئر راس جونسن کو ہرایا تھا۔
سنیما کے عملے نے مداخلت کرتے ہوئے حاضرین سے تعاون کی درخواست کی اور صفائی کا کام شروع کیا
مصر کی سرحد سے جنگ سے متاثرہ غزہ میں امدادی سامان سے لدے ہوئے ٹرک پہنچنا شروع ہوگئے۔
مریم نواز نے کہا کہ ستھرا پنجاب پروگرام کامیابی سے جاری ہے، چند اضلاع میں صفائی سے متعلق شکایات کا ازالہ کریں گے
انہوں نے مطالبہ کیا کہ گلگت بلتستان میں سیلاب سے 20 ارب سےزائد کا نقصان ہوا، وفاقی حکومت ازالے کے لیے گرانٹ کا اعلان کرے۔
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے بارشوں سے نقصانات کی تفصیلات جاری کر دیں.
پروجیکٹ آفیسر کونر بلیڈز نے ایک درخت کے نیچے دبے ہوئے پتھر کو پلٹا تو وہاں ایک کیچوا اور ایک ننھا سا سانپ موجود تھا۔
کمرے سے 100 سے زائد خالی بیئر کی بوتلیں برآمد ہوئیں، جنہیں اس انداز سے ترتیب دیا گیا تھا کہ صرف ایک تنگ راستہ بستر تک جانے کے لیے باقی چھوڑا گیا تھا۔
قانون کے تحت ایتھلیٹس کو اپنے ٹریک کے ساتھ بارڈر لائن پر ایک سے زیادہ قدم اٹھانے کی اجازت نہیں ہے۔
پاکستان اسپورٹس بورڈ نے میڈلز جیتنے والوں کیلئے انعامی رقم میں اصافہ کردیا۔
جانسن نے خوش دلی سے کہا کہ ابھی مکمل طور پر یقین نہیں آ رہا کہ میں نے واقعی جیتا ہے
وزیرِ اعظم نے وزیرِ ہوا بازی کو زائرین کیلئے خصوصی پروازوں کا انتظام کرنے کی ہدایت کی۔