• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اپوزیشن کی عالمی عدالت انصاف نظرثانی و غور و فکر بل کی مخالفت

سینیٹ میں عالمی عدالت انصاف نظر ثانی و غورفکر بل پیش کیا گیا، اپوزیشن نے بل کی مخالفت کردی ، بل بھارتی جاسوس کلبھوشن کو اپیل دینے کے حق سے متعلق ہے۔

وزیر مملکت پارلیمانی امور علی محمد خان نے بل ایوان میں پیش کیا۔

بل عالمی عدالت انصاف نظرثانی و غور و فکر بل کلبھوشن کو اپیل کا حق دینے سےمتعلق ہے۔

اپوزیشن نے عالمی عدالت انصاف نظرثانی و غور و فکر بل کی مخالفت کی۔

چیئرمین سینیٹ نے بل قائمہ کمیٹی قانون و انصاف کے سپرد کردیا۔

تازہ ترین