• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرسٹیانو رونالڈو نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا


پرتگال کے اسٹار فٹ بالر  کرسٹیانو رونالڈو نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا۔

رونالڈو نے ایک اور شاندار گول کرکے ایرانی فٹبالر علی داعی کے 109 گول کا ریکارڈ برابر کردیا۔

پرتگالی فٹ بالر نے یوروکپ میں فرانس کےخلاف گول کرکے اعزازحاصل کیا۔

یورو کپ فٹبال کا گروپ اسٹیج مکمل ہو گیا

یورو کپ فٹبال کا گروپ اسٹیج مکمل ہو گیا ہے,16 ٹیمیں ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچ گئیں۔

جرمنی اور ہنگری کے درمیان میچ دو دو گول سے برابر جبکہ پرتگال اور فرانس کا میچ بھی 2-2 گول سے برابری پر ختم ہوا ۔

گروپ ایف سے فرانس ، جرمنی اور پرتگال نے پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی ہے۔

تازہ ترین