• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور، BRT کے باقیماندہ تعمیراتی کام کیلئے چھ ٹھیکیداروں سے معاہدہ

پشاور ( ارشد عزیز ملک ) پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی نے بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) پشاور کا باقی ماندہ کام مکمل کرنے کے لئے چھ ٹھیکیداروں کے ساتھ ڈی اسکوپنگ معاہدہ کیا۔دو ٹھیکیداروں نے ایک اور دو پیکجوں پر کام شروع کر دیا ہے جبکہ دوسرے ٹھیکیداربھی جلد کام شروع کردیں گے۔اسی طرح پراجیکٹ کے کنسلٹنٹ نے مین کاریڈور اور 31سٹیشنوں میں 4887نقائض اورخامیوں کی نشاندہی کی ہے ۔

تازہ ترین