• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کی کمی


ملک میں جمعہ کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کی کمی ہوئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 200 روپے کمی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قدر ایک لاکھ 9 ہزار 100 روپے ہوگئی ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قدر 171 روپے کم ہوکر 93 ہزار 536 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کی فی اونس قدر ایک ہزار 783 ڈالر پر برقرار ہے۔

تجارتی خبریں سے مزید