چین میں ایرانی سفیر عبدالرضا رحمانی فضلی نے کہا ہے کہ چین نے جنگ کے دوران پاکستان کی حمایت سے امن کا اقدام پیش کیا۔
انہوں نے کہا کہ چینی صدر نے مشرق وسطیٰ میں امن و استحکام کیلئے چار نکاتی اقدام تجویز کیا۔
عبدالرضا رحمانی فضلی کا کہنا تھا کہ یہ اقدام متوازن اور قابل قدر ہے، خطے میں پائیدار امن کی بنیاد کا کام کرسکتا ہے۔