• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیویارک: اسٹیٹن آئی لینڈ کے شپ یارڈ میں دھماکا، 16افراد زخمی

تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا
تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

نیویارک میں اسٹیٹن آئی لینڈ کے شپ یارڈ میں دھماکے کے نتیجے میں 16افراد زخمی ہوگئے۔

زخمی ہونے والوں میں سے 3 افراد کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

حکام نے بتایا کہ فائر فائٹرز اور ریسکیو کرنے والے عمارت کے اندر پھنسے ہوئے افراد کی تلاش کر رہے تھے کہ دوسرا دھماکا ہوا، جس سے مزید افراد زخمی ہوئے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید