• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چوہدری پرویز الٰہی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی سے7مختلف ادویات کے نمونے حاصل

ملتان (سٹاف رپورٹر) محکمہ صحت ملتان شہر شاہ ٹاؤن کے ڈرگ انسپکٹر راو ساجد محمود نے چوہدری پرویز الٰہی انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی سے سات مختلف بیجز کے انجکشن حاصل کیئے جن کو ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری بھیجوایا جائے ۔ذرائع کے مطابق مذکورہ ادویات کی ڈی ٹی ایل کلیئر ہونے کے بعد کارڈیالوجی ادویات کی سپلائی لے گی ۔
تازہ ترین