• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آزاد کشمیر میں کھلونا بم پھٹنے سے ایک بچہ جاں بحق، 3 زخمی

وادی نیلم آزاد کشمیر  کے علاقے  کیل بیلہ میں کھلونا بم پھٹ گیا، جس کے نتیجے میں ایک بچہ جاں بحق ہوگیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ کھلونا بم پھٹنے سے ایک بچہ جاں بحق اور  3 زخمی ہوئے۔

تحصیلدار کا کہنا ہے کہ 3 زخمی بچوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال منتقل کردیا  گیا۔

تازہ ترین